9.9 C
New York
Sunday, December 10, 2023

Buy now

spot_img

انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 93 پیسے کے اضافے سے 224 روپے .92 پیسے کا ہوگیا۔جبکہ گزشتہ روز ڈالر 221 روپے 99 پیسے پر بند ہوا تھا۔اسی طرح کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملاجلا رجحان رہا۔ مارکیٹ 70پوائنٹس کے اضافے سے40ہزار 459 پر بند ہوئی۔

امریکی کرنسی کی لمبی چھلانگیں،انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 93 پیسے مہنگا، 224 روپے92 پیسے کا ہوگیا .

گزشتہ روز ڈالر 221 روپے 99 پیسے پر بند ہوا تھا.

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملاجلا رجحان رہا.

مارکیٹ 70پوائنٹس کے اضافے سے40ہزار 459 پر بند ہوئی.

دن بھرمجموعی طورپر339 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا.

مارکیٹ کی بلند ترین سطح 40 ہزار533،کم ترین سطح 40 ہزار 135 پوائنٹس رہی.

سونے کی قیمت میں ایک ہزار 200 روپے کی کمی.

فی تولہ سونا ایک لاکھ 44 ہزار روپے کا ہوگیا.

10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 28 روپے کی کمی.

ایک ہزار 28 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 23 ہزار 457 روپے ہوگئی.

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,913FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles