چیئرمین تحریک انصاف نے بھی آصف زرداری پر ایم پی ایز خریدنے کا الزام لگادیا ،،، ٹویٹ میں لکھا ، آج لاہورمیں سندھ ہاؤس ہارس ٹریڈنگ جیسےمناظردوبارہ نظرآرہےہیں،ایم پی ایزکوخریدنےکیلئے50کروڑروپےتک کی آفرکی جارہی ہے،اس کھیل کےپیچھےآصف زرداری کاہاتھ ہےجنہوں نےکرپشن پراین آراولیا،، آصف زرداری لوٹی ہوئی دولت سےلوگوں کوخریدرہےہیں،عمران خان کا کہنا ہے ، آصف زرداری کوجیل میں ڈالناچاہیے۔