18.3 C
New York
Saturday, September 23, 2023

Buy now

spot_img

نوٹ لے لو ، ووٹ دے دو ، پنجاب اسمبلی میں پھر خریداری کی گونج 

پنجاب  کی وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں پھر ایم پی ایز خریدنے کے الزامات لگنے لگے ۔

تحریک انصاف نے اپنے ایم پی ایز  کو ووٹ کے بدلے نوٹ کی پیشکش  ملنے کا انکشاف کیا ہے ، فواد چودھری ،کہتے ہیں پی ٹی آئی ایم پی ایز کو 40،40کروڑ میں خریدا جارہا ہے،،رحیم یارخان سے ہمارے ایم پی اے مسعود مجید کو مبینہ طور پر 40کروڑ روپے دے کر ترکی پہنچا دیا گیا ہے،فواد چودھری نے آصف زرداری پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا،مسعود مجید کو40کروڑ روپے آصف علی زرداری نے دیئے ہیں،ممبرز کوخریدنے کیلئے گھناؤنے  عمل کا ماسٹر مائنڈ آصف زرداری ہے،آصف زرداری ،عطاتارڑ اور راناثناء اللہ  کو جیل میں ڈالا جائے،۔انہوں نے کہا عطا تارڑ ہمارے لوگوں کو خریدنے کیلئے رابطے کر رہے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,868FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles