9.9 C
New York
Sunday, December 10, 2023

Buy now

spot_img

عامر لیاقت حسین کا پوسٹمارٹم کرانے کےلئے بیوہ دانیہ شاہ فریق بن گئیں

عامر لیاقت حسین کا پوسٹمارٹم کرانے کےلئے بیوہ دانیہ شاہ فریق بن گئیں.

دائر درخواست میں کہا کہ پوسٹ مارٹم فیملی کے جذبات کامعاملہ نہیں قانونی ضرورت ہے۔ آج بیوہ دانیہ شاہ والدہ کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہوئیں۔ وکیل نے کہا کہ عامر لیاقت کی موت کی وجوہات سامنے آنا بہت ضروری ہیں ۔ اس دوران دانیہ کی والدہ نے کہا کہ بیوی کو حق ہے کہ وہ عامر لیاقت کی موت کی وجہ معلوم کرسکے، جس پر عدالت نے دانیہ شاہ کی والدہ کو خاموش کرا دیا۔عدالت نے فریقین کو کیس کی تیاری کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 28 جولائی تک ملتوی کردی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,913FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles