9.9 C
New York
Sunday, December 10, 2023

Buy now

spot_img

برطانیہ سمیت یورپ میں شدیدگرمی کی لہر

برطانیہ سمیت یورپ میں شدیدگرمی کی لہر جاری ہے، برطانیہ میں پیر اور منگل کو درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کی پیشگوئی کی گئی ہے

یورپ میں گرمی کی شدید لہر میں کوئی کمی  نہیں آ سکی، ایک ہفتہ گزر جانے کےباوجودفرانس، پرتگال اور اسپین کے جنگلات میں شدید گرمی کے باعث لگی آگ کو نہیں بھجایا جا سکا،،   دونوں ممالک میں  جنگلات کا 75ہزار ایکڑ اور فرانس میں 22 ہزار ایکڑ حصہ آگ کی لپیٹ میں ہے، متاثرہ علاقوں سے ہزاروں افراد نے نقل مکانی کی ہے۔۔۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپ کے بعض ممالک میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ  گیا ہے.

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,913FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles