ملک میں کورونا کے مہلک وار جاری ہیں.
چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید دو فراد جان کی بازی ہار گئے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق مزید سات سو اناسی مریض وائرس میں مبتلا ہو گئے .
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بائیس ہزار ننانوے ٹیسٹ کیے گئے۔
مثبت کیسز کی شرح تین اعشاریہ پانچ تین فیصد رہی۔
ایک سو بیاسی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے.