19.3 C
New York
Sunday, October 1, 2023

Buy now

spot_img

جھیل میں گرنے والی انگوٹھی 53 سال بعد دوبارہ مل گئی

امریکی ریاست الابامہ میں جھیل میں گرنے والی انگوٹھی 53 سال بعد دوبارہ مل گئی۔ انگوٹھی کی مالک خاتون ڈینا اسکاٹ لفلِن کہتی ہیں کہ وہ 1969 میں کیلیفورنیا کی ایک مشہور جھیل بیریسا میں تیر رہی تھیں کہ وہ انگلی سے پھسل کر جھیل کی گہرائی میں جاگری اور اس کے بعد نہ مل سکی۔ انگوٹھی پر ڈینا کا نام اور ان کے کالج کا نشان ثبت تھا۔ ایک ہفتے قبل ایک خاندان نے ڈینا کے بیٹے کو فون کیا اور بتایا کہ انہیں مچھلی پکڑتے دوران جھیل میں سے ایک انگوٹھی ملی ہے۔

الاباما: الابامہ کی ایک خاتون کی ایک انگوٹھی جھیل میں گرکرغائب ہوگئی تھی اور اب 53 برس بعد انگوٹھی دوبارہ مل گئی ہے۔

ڈینا اسکاٹ لفلِن کہتی ہیں کہ وہ 1969 میں کیلیفورنیا کی ایک مشہور جھیل بیریسا میں تیر رہی تھیں کہ وہ انگلی سے پھسل کر جھیل کی گہرائی میں جاگری اور اس کے بعد نہیں مل سکی۔

اس انگوٹھی پر ڈینا کا نام اور ان کے کالج کا نشان ثبت تھا۔ ایک ہفتے قبل ایک خاندان نے ڈینا کے بیٹے کو فون کیا اور بتایا کہ انہیں مچھلی پکڑتے دوران جھیل میں سے ایک انگوٹھی ملی ہے۔ اس وقت ڈینا 2000 میل دور رہ رہی تھی اور وہ جھیل کی جانب پہنچی اور اپنی انگوٹھی پہچان لی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,876FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles