ملک بھر میں کورونا کے وار جاری

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں ۔ مزید دو افراد جان کی بازی ہار گئے ۔جبکہ کورونا میں مبتلا 175مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔قومی ادارہ صحت کے مطابق کورونا کے 17 ہزار 397 ٹیسٹ کیے گئے۔ جن میں سے 390 کیسز مثبت رپورٹ ہوئے۔ اس طرح کورونا کیسز کی شرح 2عشاریہ 24فیصدرہی ۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 390 کیسز رپورٹ ہوئے،،، قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کےباعث دو ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔

گزشتہ روز کورونا کے 17 ہزار 397 ٹیسٹ کیئے گئے۔ ملک میں کورونا کی مثبت رپورٹ ہونے کی شرح 2 اعشاریہ 24 رہی۔ کورونا کے 175 مریضوں کی حالت تاحال تشویشناک.

اپنا تبصرہ بھیجیں