پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے پی ایچ ایف عہدیدران کو ڈی نوٹیفائیڈ کرنے کا معاملہ.
لاہور۔ ڈی نوٹیفائی کا لیٹر جاری ہونے کے بعد قومی کھیل ہاکی میں نیا بحران جنم لینے لگا.
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت بارے خدشات پیدا ہونے لگے .
پی ایچ ایف کے عہدیداران ہی اگر موجود نہیں تو ٹیم کا غیر ملکی دورہ پر بھی جانا مشکل.
پی ایچ ایف کی جانب سے سپورٹس پالیسی کی خلاف ورزی پر رکنیت معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے.
پی ایچ ایف حکام نے معاملے کے حل کے لیے سر جوڑ لیئے، اگلے 24 گھنٹے اہم ہیں.