کورونا کے باعث مزید 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ جبکہ 165مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق 23ہزار125 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 872 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ۔
کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.77 فیصد رہی۔
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 9 اموات رپورٹ، کورونا کے872 کیسز رپورٹ، کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.77 فیصد رہی،23ہزار125 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،ملک بھر میں کورونا کے165مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے.