9.9 C
New York
Sunday, December 10, 2023

Buy now

spot_img

نیپرا کا کے الیکٹرک کے مئی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 9روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

نیپرا کا کے الیکٹرک کے مئی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 9روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری.

تفصیلات کے مطابق مئی کا ایف سی اے صارفین سے 2 ماہ میں وصول کیا جائے گا . جولائی میں صارفین سے 2 روپے 63 پیسے چارج کیا جائے گا. اگست میں صارفین سے 6 روپے 89 پیسے چارج کیا جائے گا.کے الیکٹرک نے 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی.

اتھارٹی نے 4 جولائی 2022 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی.اس کا اطلاق صرف جولائی اوراگست کے ماہ کے بلوں پر ہوگا.اس کا اطلاق کے الیکٹرک کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا.

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,913FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles