18.3 C
New York
Saturday, September 23, 2023

Buy now

spot_img

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ہے.

نیپرا نے منظوری ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی ہے۔

سی پی پی اے نے 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔

اضافے کا اطلاق صرف جولائی کے بلوں پر ہوگا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,868FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles