عید سر پر آ گئی، چڑیا گھر کے دو درجن سے زائد ڈیلی ویجرز کو ماہانہ اجرت نہ مل سکی.
لاہور: تفصیلات کے مطابق لاکھوں سیاحوں کے استقبال کے انتظامات کرنے والے محنت کش شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں. بڑی عید پہ بھی چولہے ٹھنڈے رہے تو کیا ہوگا۔ تنخواہ نہ ملی تو عید پر بچوں کو کہاں سے کپڑے لا کر دینگے۔ ملازمین کی وزیر اعلی پنجاب اور سیکرٹری وائلڈ لائف پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل.