9.9 C
New York
Sunday, December 10, 2023

Buy now

spot_img

کورونا وائرس پھر سر اُٹھانے لگا

قومی ادارہ صحت کےمطابق کورونا کے باعث مزید 2 اموات رپورٹ ہو ئی ہیں۔ جبکہ 138مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔ ملک بھر میں کورونا کے 16ہزار755 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 650کیسز مثبت رپورٹ ہوئے۔ اس طرح کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.88 فیصد رہی۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث2 اموات رپورٹ ہوئیں ہیں،کورونا کے650 کیسز رپورٹ ہوئیں ہیں، کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.88 فیصد رہی،16ہزار755 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، ملک بھر میں کورونا کے138 مریضوں کی حالت تشویش ناک.

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,913FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles