بڑی عید کی بڑی خوشیاں، حکومت نے موج کرادی

بڑی عید کی بڑی خوشیاں، حکومت نے موج کرادی۔

وزیراعظم شہباز شریف نےعید الاضحیٰ پر پانچ چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ عید تعطیلات  آٹھ سے بارہ جولائی تک ہوں گی۔وزیراعظم آفس نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں