18.3 C
New York
Saturday, September 23, 2023

Buy now

spot_img

فرح گوگی اور احسن گجر کے ریڈ وارنٹ جاری

حکومت پنجاب کا   فرح گوگی اور احسن گجر کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا اعلان۔

وزیرداخلہ پنجاب عطاتارڑ کہتے ہیں ،فرح گوگی اور احسن گجر نے ملکر اربوں روپے کی کرپشن کی ، جس کے ثبوت مل چکے ہیں۔جب تک ادارے عمران خان کے ساتھ تھے تو محب وطن تھے مگر اب غدار ہیں۔ حکومت ختم ہونے لگی تو بیرونی سازش کا جھوٹا بیانیہ بنایا گیا۔وزیر قانون ملک احمد کہتے ہیں،یہ لوگ پنجاب کولوٹ کر کھا گئے۔۔ فرح گوگی نے60 کروڑ کا پلاٹ 8 کروڑ میں اپنے نام کرایا، فراڈ میں ملوث رانا یوسف اور مقصود کو گرفتار کرلیا گیاہے۔

فرح گوگی اور احسن گجر نے ملکر اربوں کی کرپشن کی ثبوت مل چکے ہیں۔ جب تک ادارے عمران خان کے ساتھ تھے محب وطن تھے اب غدار ہیں،،حکومت ختم ہونے لگی تو بیرونی سازش کا جھوٹا بیانیہ بنایا گیا۔بشریٰ بی بی ابھی گھریلو خاتون تھی تو سازش کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے سیاسی میں ہوتیں تو ایٹم بم چلا دیتیں۔

انہوں نے مزید کہا یہ لوگ پنجاب کولوٹ کر کھا گئے۔۔ فرح گوگی اور احسن جمیل گجر نے اربوں کی کرپشن کی ہے. فرح گوگی نے 8کروڑ کا پلاٹ 8 کروڑ میں اپنے نام کرایا، فراڈ میں ملوث رانا یوسف اور مقصود کو گرفتار کرلیا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,868FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles