9.9 C
New York
Sunday, December 10, 2023

Buy now

spot_img

یمن کے ایک سائنسدان نے بے مثال اور لگژری اڑنے والا ہوٹل بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا

یمن کے ایک سائنسدان نے بے مثال اور لگژری اڑنے والا ہوٹل بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا،اس جہازکی نان سٹاپ پرواز میں تقریباً 5 ہزارسے زائد مہمانوں کی رہائش کی گنجائش ہوگی، ہوا میں اڑنے والےاس ہوٹل میں ایک جم شاپنگ مال، بار، بچوں کےلئے کھیل کا میدان، سوئمنگ پول، ریسٹورنٹ، تھیٹر اور ایک کانفرنس سینٹر بھی ہوگا،اور تو اورآپ اس اڑنے والے ہوٹل میں اپنی شادی کی تقریب بھی منعقد کرسکیں گے،یمنی سائنسدان ہاشم الغیلی نے یوٹیوب پراسکائی ہوٹل کو بنائے جانے کے منصوبے کے بارے میں ویڈیو شئیر کر دی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,913FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles