20.1 C
New York
Friday, September 22, 2023

Buy now

spot_img

عمران خان شہباز شریف پر برس پڑے

موجودہ حکومت نے پٹرول،ڈیزل، بجلی ،آٹا سب مہنگا کردیا۔امریکا کے غلاموں نے آتے ہی اپنے مقدمات ختم کیے۔عمران خان کہتے ہیں۔جو حکومت مسلط کی گئی وہ 30سال سے چوری کررہے ہیں۔غداروں نے امریکا کے ساتھ مل کر حکومت کو ختم کیا۔ ترقی کی شرح 6فیصد پر تھی،صنعتیں ترقی کررہی تھیں۔اکنامک سروے کہتا ہے 17سال میں بہترین کارکردگی ہمارے آخری 2سال میں تھی۔ریکارڈ ٹیکس وصولی،ریکارڈ برآمدات ہمارے دور میں تھیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,868FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles