پٹرولیم مصنوعات پر 50روپے تک فی لیٹر پٹرولیم لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور کر لی گئی۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں۔حکومت 50 روپے تک لیوی لگا سکتی ہے،اس وقت پٹرولیم مصنوعات پر لیوی صفر ہے۔50روپے فی لیٹر لیوی یکمشت عائد نہیں کی جائے گی، لیوی لگانے کا اختیار قومی اسمبلی نے حکومت کو دے رکھا ہے۔