9.9 C
New York
Sunday, December 10, 2023

Buy now

spot_img

چین اور بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب نے نظام زندگی معطل کردیا

چین اور بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب نے نظام زندگی معطل کردیا، بھارتی ریاست آسام میں سیلابی پانی میں پھنسے افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے کھانے پینے کی اشیاء پھینکی جانے لگیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق۔ سیلاب زدہ علاقوں میں مختلف قسم کی بیماریاں پیدا ہونے لگیں سیلاب متاثرین کو امدادی کیمپوں میں منتقل کیا گیا ۔ اب تک 55 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں، ریسکیو ٹیمیں شہریوں تک صاف پانی، ادویات اور خوراک کی فراہمی کے لیے کشتیوں کا استعمال کررہی ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,913FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles