19.3 C
New York
Sunday, October 1, 2023

Buy now

spot_img

ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد کا پی سی بی سے بڑا مطالبہ

ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے پی سی بی سے اپنی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ مجھے پتہ ہی نہیں مجھ پر کیا الزام لگایا گیا ۔وقار یونس کی رپورٹ پر میرا کیریئر کارنر کیا گیا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ چاہتا ہوں رپورٹ کو پبلک کیا جائے ۔ کبھی کچھ غلط نہیں کیا۔ میرے پاس بھی اپنے دفاع کے لئے بہت کچھ ہے۔ اگر میں نے کچھ غلط کیا ہے تو مجھے اس کا بتایا جائے۔ سزا دی جائے لیکن کیریئر کیساتھ نہ کھیلا جائے۔ میں کنڈکٹ کے تحت تمام چیزیں کررہا ہوں مجھے کارنر کرنے کی کوشش کی گئی ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میرا گھر ہے۔ کوئٹہ کی ٹیم نے ہمیشہ اچھی کرکٹ کھیلی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,876FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles