9.9 C
New York
Saturday, December 9, 2023

Buy now

spot_img

سیمنٹ کی قیمت مسلسل مسلسل اضافہ

ڈالر اور کوئلے کی بڑھتی ہوئی قیمت کے باعث سیمنٹ کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے، مہنگائی کے باعث رواں مالی سال سیمنٹ کی فروخت میں پانچ لاکھ ٹن کمی آئی ہے.

 مہنگائی نے گھروں کی تعمیر کو ایک خواب ہی بنا دیا،عوام پر ہر طرف سے ٹیکسوں کی بھرمار نے تعیراتی سرگرمیوں کو محدود کر دیا،ایک سال میں سیمنٹ کی فروخت میں 40 لاکھ ٹن کمی آئی،پیٹرولیم مصنوعات، بجلی، گیس اور اجناس کی قیمتیں بڑھنےسےعوام میں بچت کا تصورہی ختم ہو گیا ہے.

رواں مالی سال پانچ کروڑ 29 لاکھ ٹن سیمنٹ فروخت ہو سکا،،گذشتہ سال فروخت کا حجم پانچ کروڑ 74 لاکھ ٹن تھا،،افغانستان میں معاشی بدحالی سے سیمنٹ کی برآمدات کم ہو گئیں. ایک سال میں سیمنٹ کی ایکسپورٹس میں 41لاکھ ٹن کمی ریکارڈ کی گئی.

سری لنکا نے دیوالیہ ہونے پر پاکستان سے سیمنٹ کی خریداری روک دی،بنگلہ دیش میں بھی سیمنٹ ڈیمانڈ کم ہو گئی ہے، جبکہ پاکستان میں سیمنٹ کی بوری اس وقت 1200 روپے میں فروخت ہو رہی ہے جس کے منفی اثرات مرتب  ہو رہے ہیں .

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,913FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles