بالی وڈ کی سپر اسٹار عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور جلد پہلے بچےکی خوشخبری مل گئی
عالیہ بھٹ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر کے ذریعے یہ خوشخبری اپنے مداحوں کو سنائی دی ہے.
اسپتال کے کمرے سے الٹرا ساؤنڈ کی تصویر شیئر کر دی ، جب کہ مانیٹر کی اسکرین پر ایموجی لگایا دیا گیا تھا، عالیہ بھٹ نے کیپشن میں لکھا کہ ‘ہمارا بچہ جلد آرہا ہے’۔
عالیہ بھٹ کے امید سے ہونےپر رنبیر کپور کی والدہ نیتو کپور نے ردعمل دیا .جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔