9.9 C
New York
Sunday, December 10, 2023

Buy now

spot_img

ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کو سڑکوں پرآنے کی دھمکی دےدی

ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کو سڑکوں پرآنے کی دھمکی دےدی۔معاہدے کی پاسداری نہ کی گئی تو بہادر آباد کو تالے لگا کرسڑکوں پرآجائیں گے۔

ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کی کراچی میں پریس کانفرنس بلدیاتی انتخابات  کے پہلے مرحلے کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا.کہتےہیں بلدیاتی الیکشن  میں شریک کوئی جماعت انتخابی نتائج پر مطمئن نہیں۔ اندرون سندھ میں ووٹ کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا ۔ہم نے پہلے ہی کہا تھا ان حالات میں شفاف انتخابات  کا انعقاد ممکن  نہیں۔بلدیاتی انتخابات سےمتعلق ہمارےکچھ خدشات تھے۔الیکشن کمیشن سےاستدعا کی تھی کہ ہمیں سنا جائے مگر ہماری بات نہیں سنی گئی۔ چیف الیکشن کمشنرہمارےتحفظات سنیں اورکوئی فیصلہ دیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,913FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles