ملک میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا

ملک میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 268 کورونا کیسز سامنے آئے۔جبکہ ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی۔

این آئی ایچ کے مطابق مثبت کیسز کی شرح 2.14 فیصد رہی ہے. 12 ہزار 513 کورونا ٹیسٹ کئے گئے. اسی طرح کورونا کے 75مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث ایک مریض انتقال کر گیا ہے.گزشتہ 24 گھنٹے میں 268 کورونا کیسز رپورٹ، کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.14 فیصد رہی، 12 ہزار 513 کورونا ٹیسٹ کیے گئے.ملک بھر میں کورونا کے 75 مریضوں کی حالت تشویش ناک.

اپنا تبصرہ بھیجیں