18.3 C
New York
Saturday, September 23, 2023

Buy now

spot_img

پی سی بی گورننگ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا

پی سی بی گورننگ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہورمیں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کرکٹ کے اہم معاملات کا جائزہ لیاگیا ہے۔ آئندہ سال کے بجٹ اور قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کی منظوری دی گئی ہے۔ اجلاس میں ویمنز ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلیے اقدامات کی ضرورت پر زور دیاہے.

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,868FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles