9.9 C
New York
Sunday, December 10, 2023

Buy now

spot_img

ڈالر کی اڑان کو بریک ،روپیہ تگڑا ہوگیا

آئی ایم ایف اور چین سے قرض کی فراہمی کا معاہدہ ، ڈالر کی اڑان کو بریک ،روپیہ تگڑا ہوگیا.

انٹربینک میں ڈالر4 روپے 98 پیسے سستا ہونے سے قیمت 206 روپے 95 پیسے ہو گئی، دو ماہ کے دوران پہلی مرتبہ ڈالرکی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس میں 400پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے ۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,913FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles