18.3 C
New York
Saturday, September 23, 2023

Buy now

spot_img

وزیراعظم شہبازشریف کا افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیراعظم شہبازشریف نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے.

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں افغان بھائیوں بہنوں کے ساتھ ہیں.پاکستان افغانستان کے عوام کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گا.اس سلسلے میں متعلقہ پاکستانی حکام کو ہدایت کردی گئی ہے.وزیراعظم نے جاں بحق ہونیوالوں کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کیہے .

افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر عسکری قیادت نے بھی رنج و غم کا اظہارکیا ہے.ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان میں زلزلے سے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں.پاکستان کی مسلح افواج افغان عوام کو ہرممکن امداد فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,868FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles