19.3 C
New York
Sunday, October 1, 2023

Buy now

spot_img

افغانستان میں آنے والے زلزلے نے تباہی مچادی

افغانستان میں آنے والے زلزلے نے تباہی مچادی . جاں بحق افراد کی تعداد 950 سے بڑھ گئی ۔ زلزلے سے متعدد گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے ۔

رپورٹس کےمطابق زلزلے کے جھٹکے افغانستان کے 500 کلو میٹر سے زائد علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ دور دراز کے علاقوں سے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ امدادی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کے جھٹکے پاکستان اور بھارت میں بھی محسوس کیے گئے۔ 

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,876FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles