لندن : سابق صدر آئی سی سی و ایشئین بریڈ مین ظہیر عباس کی طبعیت ناساز ہو گئی . ظہیر عباس کولندن کے اسپتال کی آئی سی یو میں داخل کر لیا گیا ہے. 78سالہ ظہیر عباس پاکستان کے لیے 78 ٹیسٹ اور 62 ون ڈے کھیل چکے ہیں . ظہیر عباس کے اھلخانہ کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل.