سابق کپتان شاہد آفریدی اور شاہین شاہ آفریدی کی سنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل ہوگئی ،ویڈیو میں شاہین آفریدی کو شاہد آفریدی کے ساتھ سنوکر کھیلنے میں مگن دیکھا جا سکتا ہے،چندسیکنڈ کی ویڈیو کو شاہین آفریدی نے شاہد آفریدی کو ٹیگ کرتے ہوئے ’’فیملی فن ٹائم‘‘ کے کیپشن سے ٹویٹ کیا۔