ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی بے قدری جاری۔
انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے48پیسےمہنگا ہوکر211روپے48پیسےکاہوگیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 50 پیسے مزید مہنگا ہوکر 215 روپے میں فروخت ہوا،11 اپریل سے اب تک اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 30 روپے 50 پیسے اضافہ ہوچکا،روپے کی قیمت میں کمی اورڈالر کی قدر میں اضافے سے ملکی قرضوں میں 3600 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔