9.9 C
New York
Sunday, December 10, 2023

Buy now

spot_img

وزیراعظم شہبازشریف کی عمران خان پر تنقید

ضرورت پڑی تو مزید مشکل فیصلےکرنا پڑے تو کریں گے۔سابق حکومت کی ناقص کارکردگی کے باعث معاشی چیلنج ملا ہے. پی ٹی آئی نےساڑھے3سال میں معیشت کو تباہ کردیاہے.

وزیراعظم شہبازشریف کی عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف فراہم کیا گیا.امیر طبقے پر ٹیکس لگائے گئے.کوشش ہے ملکی معیشت کو مضبوط بنائیں.

امید ہے بہت جلد اچھا وقت آئے گا.مشکل وقت ضرور ہے،ملکر کر حالات کا سامنا کریں گے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,913FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles