18.3 C
New York
Saturday, September 23, 2023

Buy now

spot_img

نریندر مودی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنی گفتگو اور حرکات و سکنات کے سبب سوشل میڈیا پر وائرل رہتے ہیں۔

حال ہی میں نریندر مودی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ اپنی ماں سے ملنے پہنچے اور گاڑی سے باہر آنے سے پہلے کیمرہ مین اور ویڈیو گرافر کا انتظار کرتے رہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

مودی اپنی ماں سے ملنے پہنچے،گاڑی سے باہر آنے سے پہلے کیمرہ مین کا انتظار کرتے رہے. مودی کی والدہ حرا بین مودی نے حال ہی میں اپنی 100 ویں سالگرہ منائی ہے.

رتی وزیراعظم نریندر مودی اپنی گفتگو اور حرکات و سکنات کے سبب سوشل میڈیا پر وائرل رہتے ہیں۔

حال ہی میں نریندر مودی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ اپنی ماں سے ملنے پہنچے اور گاڑی سے باہر آنے سے پہلے کیمرہ مین اور ویڈیو گرافر کا انتظار کرتے رہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی کی والدہ حرا بین مودی نے حال ہی میں اپنی 100 ویں سالگرہ منائی ہے۔

اس موقع پر نریندر مودی کو اپنی والدہ سے ملنے گجرات کے شہر گاندھی نگر پہنچتے دیکھا گیا۔

والدہ کے گھر پہنچنے پر نریندر مودی کار میں اس وقت تک بیٹھے رہے جب تک کیمرہ مین اور فوٹوگرافر ان تک نہیں پہنچ گیا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,868FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles