سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل پر حملے کے 38سال مکمل ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی حملے کے خلاف لندن میں سکھ برادری نے احتجاج کیا ہے.جس میں بچوں اور خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی ہے۔
مظاہرین کہتے ہیں کہ سکھ قوم دربار صاحب پر کیے گئے حملے کو کبھی معاف نہیں کرے گی،سکھ بھارت سے آزادی حاصل کرکے امن سے رہنا چاہتے ہیں.