امریکی ڈالر کی اونچی اور اونچی اڑان۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 21 پیسے مہنگا ہوگیا۔ڈالر 209 روپے 96 پیسے کا ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی رہی۔ہنڈرڈ انڈیکس 42ہزار کی حد سے نیچے چلا گیا۔مارکیٹ تین سو تریسٹھ پوائنٹس کی کمی سے 41ہزارسات سو چھہترپر بند ہوئی۔