وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےایک سے ڈیڑھ دن میں آئی ایم ایف پروگرام بحال ہو نے کی نوید سنادی ۔
کہتےہیں پرامید ہوں آئی ایم ایف پروگرام بحال ہو جائے گا۔آئی ایم ایف کا تنخواہ بڑھانے سے کوئی تعلق نہیں ہے.صاحب ثروت لوگوں پر ٹیکس لگے گا۔غریب طبقے کو ریلیف دیا جائے گا۔آئی ایم ایف کو ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ پرکوئی اعتراض نہیں ہے۔آئی ایم ایف کو12لاکھ روپے پر انکم ٹیکس چھوٹ برقرار رہے گی۔