18.3 C
New York
Saturday, September 23, 2023

Buy now

spot_img

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ایک اور بڑا اقدام

عوام کے لیے بڑی خوشخبری ، وزیرِ اعظم کا ایک اور بڑا اقدام.

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ملک گیرسی پی آر ٹریننگ کا فیصلہ. ایمرجنسی حالات میں جان بچانے والی بین الاقوامی معیار کی ٹریننگ لاکھوں زندگیاں بچانے میں معاون ثابت ہونگی۔

سربراہ اسٹریٹجک ریفارمز، سلمان صوفی سربراہ اسٹریٹجک ریفارمزکاکہناتھا جان بچانے والی سی پی آر ٹریننگ کو اسکولوں کے نصاب میں شامل کریں گے۔آئندہ ہفتے ملک گیر مہم کے حوالے سے مکمل لائحہ عمل کا اعلان ہو گا۔وزیرِ اعظم نے فوری اقدامات کی ہدایت بھی کردی ہے.

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,868FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles